بيڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات یا اسمائے حسنی کے تصاویر یا تغرے(portrait) لگانا

سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں

گانے کی طرز پر نعت سننے کا حکم

سوال : آج کل جو نعتیں پڑھی جارہی ہیں، ان کی طرز اکثر گانوں پہ بنائی جاتی ہے، خاص طور پہ اسٹیٹس پہ جو لگاتے ہیں، استثنائی صورت ہی ایسی ہوگی جو گانے کی لَے نہ ہو، تو اس کو skip کرنا یا نہ سننا سے بے ادبی کے زمرے میں تو نہیں آئے گا؟ مزید پڑھیں

نماز میں آیت کی تکرار کا حکم

سوال : اگر کسی کو دوران نماز اگلی آیت یاد نہ آئے اور وہ پچھلی آیت ہی تین چار بار دہرائے تاکہ اگلی آیت یاد آجائے تو کیا اس وجہ سے سجدہ سہو لازم آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں۔ ————- حوالہ جات : 1 عَنْ جَسْرَةَ مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں قرآنی آیت پڑھنا

سوال :بخار کے لیے ایک مجرب عمل از مہتمم دار العلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی مدظلہ اول وآخر درود شریف تین بار پھر اعوذ باللَٰہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم سورہ فاتحہ مکمل ذلک تخفیف من ربکم یہ رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے یرید اللّٰہ ان یخفف مزید پڑھیں

بے وضو نورانی قاعدہ چھونے کا حکم

سوال:کیا بے وضو نورانی قاعدہ اور مجموعہ وظائف چھو سکتے ہیں یا نہیں؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ایسی کتاب جس میں زیادہ حصہ دوسرے مضامین یا دعاؤں پر مشتمل ہوتو ان کو بے وضو چھونا جائز ہے ۔البتہ جہاں آیتیں لکھی ہوں ان کو بے وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کوچھونےکاحکم

سوال: ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے کہ نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے،البتہ جہاں آیت لکھی ہو اس کو ہاتھ نہ لگائیں ۔کتاب الفتاوی 2/102 الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 176) (والتفسير مزید پڑھیں

 چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا

سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیات قرآنی پڑھنا اور لکھنا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں

مرچوں سے نظر اتارنا

فتویٰ نمبر:1061 سوال: السلام علیکم ! نظر اتارنے کے لیے سات مرچوں پر تین قل پڑھ کے جس کو نظر لگی ہے اس کے گرد پھیر کر جلایا جاتا ہے ، یہ طریقہ اکابر سے ثابت ہے ؟ اس طریقے سے ہم نظر اتارسکتے ہیں ؟ یا تین قل پڑھ کے دم کردینا کافی ہے مزید پڑھیں