بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ نہیں ؟

سوال: کیا بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ واجب نہیں رہتا ؟
الجواب باسم ملهم الصواب!
واضح رہے کہ شادی کے بعدبیوی کے کھانے پینے،رہائش اور دیگر ضروریات کا انتظام شوہر پر ہی لازم ہے چاہے بیٹے بھی کمانے لگے ہوں یا نہیں۔
============
1)” أنها جزاءاً لاحتباس، وکل محبوس لمنفعة غیره یلزمه نفقته کمفتي وقاضٍ ووصي” .
(رد المحتار علی الدر المختار : 281/5)
2)”تجب علی الرجل نفقة امرأته المسلمة والذمیة والفقیرة والغنیة دخل بها أو لم یدخل، کبیرةً کانت المرأة أو صغیرةً، یجامع مثلها، کذا في فتاویٰ قاضي خان. سواء کانت حرةً أو مکاتبةً، کذا في الجوهرة النیرة“.
( الفتاویٰ الهندیة، کتاب الطلاق / الباب التاسع عشر في النفقات ، الفصل الأول 522/1)
والله سبحانه وتعالى اعلم!
11/2/1444
8/9/2022

اپنا تبصرہ بھیجیں