بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ نہیں ؟

سوال: کیا بیٹے کے کمانے کے بعد بیوی کا نفقہ شوہر کے ذمہ واجب نہیں رہتا ؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ شادی کے بعدبیوی کے کھانے پینے،رہائش اور دیگر ضروریات کا انتظام شوہر پر ہی لازم ہے چاہے بیٹے بھی کمانے لگے ہوں یا نہیں۔ ============ 1)” أنها جزاءاً لاحتباس، وکل محبوس مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

 بے وضو شخص کا اذان کہنا

سوال : بے وضو شخص کا اذان کہنا کیسا ہے؟ جواب : باوضو اذان دینا مستحب ہے، لیکن اگر کسی شخص نے کبھی کسی وقت بلا وضو اذان دے دی تو بھی اذان ہوجائے گی،دہرانے کی ضروری نہیں۔تاہم ہمیشہ بے وضو ہی اذان دینے کی عادت بنالینا کراہت سے خالی نہیں ہوگا۔ حوالہ جات : مزید پڑھیں