چاند گرہن کی نماز

فتویٰ نمبر:25

الجواب بعون ملہم الصواب

خسوف   ( چاند گرہن)   کے وقت  دو رکعت پڑھنامسنون  ہے، مگرا س میں جماعت مسنون  نہیں ، سب لوگ  تنہا  علیحدہ  علیحدہ  نمز پڑھیں  اور اپنے اپنے  گھروں میں  پڑھیں  مسجد میں جانا مسنون نہیں ۔ آنحضرت ﷺ  سے بھی چاند گرہن  کی نماز منفرد  اً ہی پڑھنا ثابت ہے  کسی صحیح روایت سے اس کی جماعت ثابت نہیں ۔ یہی احناف  کا مذ ہب  ہے ۔

 فی مراقی الفلاح  ص 218

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم  کراچی

عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی ایف فائل میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/552543008448282/

اپنا تبصرہ بھیجیں