نماز کے دوران( سجدے , رکوع وغیرہ میں ) دعا مانگنا

سوال: سنا ہے کہ نماز میں سجدے کی حالت میں دعائیں قبول ہوتی ہیں کیا صرف قرآنی دعائیں مانگی جاسکتیں یا ویسے بھی اور کیا فرض نماز میں بھی مانگی جاسکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ فرض نماز کے سجدے میں افضل یہ ہے کہ صرف سجدے کی تسبیح (سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى) مزید پڑھیں

صلاة الحاجات كے طریقے کے متعلق

سوال: دعائے حاجت: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ جسے کوئی ضرورت پیش آجائے تو وہ کسی مخفی مقام پر جائے جہاں کوئی اسے نہ دیکھے۔اچھی طرح وضو کرے۔ چار رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ الفاتحہ ایک مرتبہ اور قل ھو اللہ احد دس مزید پڑھیں

سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

بارش روکنے کے لیے وظیفہ پڑھنا۔

سوال: سورہ ھود کی آیت نمبر 44 *وقیل یاارض ابلعی ماءک ویسماء اقلعی وغیض الماء ایک خاتون کے بقول کہ “انہوں نے یہ ازمایا کہ شدید بارش میں پڑھنا شروع کرتی ہوں تو بارش ایک دم تھم جاتی ہے، تو اس کو سب لوگ پڑھیں”۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ وظیفہ کہیں سے ثابت ہے؟؟ مزید پڑھیں

 سجدے کی تسبیحات

فتویٰ نمبر:4053 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ایک شخص نے بتایا کہ وہ اپنی ہر نماز میں یہاں تک کہ فرض سنت اور واجبات میں بھی ہر سجدہ میں “رب اغفر لہما وارحمھما کما ربیاني صغیرا” پڑھتے ہیں، تو کیا فرض اور واجبات میں “سبحان ربی الأعلی” کی جگہ یہ مزید پڑھیں

 چاند گرہن کی نماز

فتویٰ نمبر:25 الجواب بعون ملہم الصواب خسوف   ( چاند گرہن)   کے وقت  دو رکعت پڑھنامسنون  ہے، مگرا س میں جماعت مسنون  نہیں ، سب لوگ  تنہا  علیحدہ  علیحدہ  نمز پڑھیں  اور اپنے اپنے  گھروں میں  پڑھیں  مسجد میں جانا مسنون نہیں ۔ آنحضرت ﷺ  سے بھی چاند گرہن  کی نماز منفرد  اً ہی پڑھنا ثابت مزید پڑھیں