اہل تشیع سے گھر کا کام کاج کروانے کا حکم

فتویٰ ںمبر:5063

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیعوں سے برتن کپڑے وغیرہ دھلوانے کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے مکروہ یا نا جائز؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

اصلا ً تو شیعوں سے گھر کا کام کاج کروانا درست ہے البتہ احتیاط اولیٰ ہےتاکہ میل جول سے بچا جاسکے

” وإسلامه ليس بشرط أصلاً فتجوز الإجارة والاستئجار من المسلم، والذمي، والحربي المستأمن؛ لأن هذا من عقود المعاوضات فيملكه المسلم، والكافر جميعاً كالبياعات”(بدائع الصنائع:۴/۱۷۶)

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:۲۶ صفر ۱۴۴1ھ

شمسی تاریخ:26 ستمبر2019ء

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں