ہندوؤں کی رسم ہولی پر مبارک باد دینا

سوال:ہولی آرہی ہے تو ہم کو ہندو فرینڈ کے گھر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے،ان کو عید پر بلانا ہوتا ہے تو جب ہم ہولی پر جاتے ہیں تو بڑے تو خود سمجھتے ہیں مگر بچے رنگ وغیرہ لگا دیتے ہیں،ہم گھر میں سنتے آئے ہیں کہ بدن کے جس حصے پر رنگ مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:-      اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:-       میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں

اہل تشیع سے گھر کا کام کاج کروانے کا حکم

فتویٰ ںمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیعوں سے برتن کپڑے وغیرہ دھلوانے کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے مکروہ یا نا جائز؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اصلا ً تو شیعوں سے گھر کا کام کاج کروانا درست ہے البتہ احتیاط اولیٰ ہےتاکہ میل جول سے بچا جاسکے ” وإسلامه ليس مزید پڑھیں

سالگرہ کے تحائف خریدنے کے لیے کسی کو رقم بطور صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3058 سوال:ایک خاتون ہیں وہ بہت غریب ہیں ان کو بیٹی کو سالگرہ پر تحائف دینے کے لیے رقم درکار ہے نہیں دیں گی تو سسرال والے طعنے دے کر زندگی اجیرن کردیں گے بہت رورہی تھیں دیندار نہیں کہ ان کو سمجھایا جاسکےکہ اسراف ہے پھران کو سمجھا بھی دیا جائے تو عذریہی مزید پڑھیں

برتھ ڈے کی شرعی حیثیت

زندگی ایک عظیم نعمت اورعطیہ  خداوندی ہے اس کا صحیح استعمال انسان کے درجات کو بلند کرتااور اسےضائع کرنا انسان کو ہلاک کرتا ہے قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پورا حساب دیناہے اس لیے ضروری ہے کہ انسان ہر عمل کو کرنے سے پہلے مزید پڑھیں

کیا عید میلادالنبی آپ ﷺ کی سالگرہ ہے

فتویٰ نمبر:579 سوال:کیا عید میلادالنبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ ہے؟ جواب:آنحضرت ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا تذکرہ کرنا اور اس سے لوگوں کو آگا ہ کرنا افضل ترین عبادت،موجب ِ خیر وبرکت اور سعادت ِ دنیا وآخرت ہے ،ہر مسلمان کو اس میں حصہ لینا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ مزید پڑھیں