حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں

1-بہتا خون۔2-نر کی شرم گاہ۔3-مادہ کی شرم گاہ۔4-خصیے۔5-غدود۔6-مثانہ۔7-پتہ

فتاوی عالمگیری 4/118 میں ہے:

ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ:الدم المسفوح ،الذکر والانثیان،والقبل،والغدہ،والمثانۃ والمرارۃ

اپنا تبصرہ بھیجیں