حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 1-بہتا خون۔2-نر کی شرم گاہ۔3-مادہ کی شرم گاہ۔4-خصیے۔5-غدود۔6-مثانہ۔7-پتہ فتاوی عالمگیری 4/118 میں ہے: ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ:الدم المسفوح ،الذکر والانثیان،والقبل،والغدہ،والمثانۃ والمرارۃ

حلال جانور کی حرام چیزیں

سوال: حلال جانور کی کونسی چیزیں حرام ہیں ؟ جواب:حلال جانور کی سات چیزیں مکروہِ تحریمی ہیں جن میں اوجھڑی شامل نہیں: ۱:-بہتا ہوا خون۔ ۲:-غدود۔ ۳:-مثانہ۔ ۴:-پتہ۔ ۵:-نر کی پیشاب گاہ۔ ۶:-مادہ کی پیشاب گاہ۔ ۷:-کپورے۔ اوّل الذکر کا حرام ہونا تو قرآنِ کریم سے ثابت ہے بقیہ اشیاء طبعاً خبیث ہیں، اس لئے مزید پڑھیں