حالت احرام میں بچہ کو پیمپر پہنانےکاحکم

فتویٰ نمبر:789

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم ۔

کیا حالت احرام میں بچہ کو پیمپر پہنا سکتے ہیں. نیز یہ بھی بتا دے کہ حرم میں جاتے وقت بھی پہنانا کیسا ہے؟ 

الجواب حامدۃو مصلية

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 

چھوٹے بچہ کو حالت احرام میں یا حرم جاتے ہوئے پیمپر پہنانے میں کوئی مضائقہ نہیں بلکہ بہتر ہے تاکہ ناپاکی سے بچا جاسکے ۔

“ڈائپر پہنے ہوئے ہونے کی صورت میں چوں کہ تلویث مسجد کا خطرہ نہیں ہے اس لیے بچے کو نہلا دھلاکر نیا ڈائپر پہناکر حرم میں لے جاسکتے ہیں لیکن جب یہ محسوس ہو کہ بچے نے پیشاب یا پاخانہ کردیا ہے تو جتنی جلدی ہوسکے اسے لے کر حرم سے باہر آجائیں۔ ” 

( دارالعلوم دیوبند )

🔸و اللہ سبحانه اعلم🔸

✍بقلم : اہلیہ ارسلان 

قمری تاریخ:٢١ ذی القعدۃ ١۴٣٩

عیسوی تاریخ: ١۴ اگست ٢۰١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم صاحب

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں