جانور بیش کراس کی قیمت صدقہ کرنا

سوال:کسی نے اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کا کہا، لیکن اب وہ کسی ضرورت مند کو پیسے دینا چاہتا ہے، تو کیا جانور بیچ کر مدد کر سکتا ہے؟

الجواب باسم ملھم الصواب

جی، جانور بیچ کر اس کی قیمت ضرورت مند کو دے سکتا ہے

الجوہرة النیرہ میں ہے:

“لأن القيمة عندنا تجزي في الزكاة فكذا في الكفارات ولأن المقصود سد الخلة ودفع الحاجة وذلك يوجد في القيمة”.

(کتاب االظهار، کفارة الظهار(2/ 68)، ط. المطبعة الخيرية، الطبعة: الأولى، 1322هـ)

فقط-واللہ تعالی اعلم بالصواب

اپنا تبصرہ بھیجیں