قسطوں پر خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ

ایک شخص نے مستقبل میں رہائش کیلے ایک پلاٹ خریدا ہے قسطوں پہ؟ تو اس پلاٹ کی پوری قیمت پہ بھی زکوۃ فرض ہوگی نا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ اگر رہائش کے لئے خریدا ہے تو اس پلاٹ پر زکوۃ نہیں اور نہ ہی جتنی رقم اس مد میں ادا کی ہے اس پر مزید پڑھیں

گزشتہ سالوں کی زکوة کیسے ادا کی جائے گی؟

سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زكات کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ مثال کے طور پر سائلہ کی جس سال شادی ہوئی تھی اس سال اسکے زیور کی زکات 40000 بنتی تھی اس نے اس سال 1000 ہزار رقم زکات کی ادا کی دوسرے سال سونے کی قیمت بڑھ گئ اور 50000 ہوگئی مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

حالت احرام میں غسل کے دوران بالوں کا ٹوٹنا

سوال: اگر دوران احرام حیض سے پاک ہونے کے لیے غسل کرتے ہوئے بال ٹوٹ جائیں تو کیا اس پر دم واجب ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر صرف ایک دو بال گرے تب تو کچھ بھی واجب نہیں،اگر تین بال گریں تو ایک مٹھی گندم یا اس کی قیمت صدقہ کرنا مزید پڑھیں

فدیہ کی رقم کس مد میں دی جائے

سوال: فدیہ کی رقم سے کیا قرآن مجید خرید کر دے سکتے ہیں ؟ ہم نے سنا تھا کہ فدیہ کی رقم سے صرف کھانا ہی کھلا سکتے ہیں ،تو کیا فدیہ کی رقم سے گلدستۂ قرآن خرید کر کسی کو مالک بناکر دے سکتے ہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فدیہ مزید پڑھیں

جس چیز کی نذر مانی اس کی قیمت ادا کرنا

سوال: کسی نے نذر مانی کہ دو مرغی صدقہ دوں گی، اب جسے دینا ہے وہ کہتی ہے کہ میرے پاس دوا کے لیے پیسے نہیں؛ اس لیے ان دو مرغیوں کی جگہ مجھے پیسہ دیں تا کہ میں اپنی دوائیاں لوں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں مرغی مزید پڑھیں

بینک ملازم کو چیز بیچ کر جو رقم ملے اس کا حکم

السلام علیکم! ایک سبزی فروش ہے اس کے پاس کوئی ایسا شخص آئے جس کا اسے معلوم ہے کہ اس کی کمائی حرام ہے مثلا بینک میں جاب کرتا ہے اور وہ سبزی فروش سے سامان خریدتا ہے تو کیا وہ قیمت جو ادا کرے گا سبزی فروش کے لئے حلال ہوگی یا نہیں؟ اور مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

عقیقہ کرنا افضل ہے یا غریب کو پیسے دینا

سوال: عقیقہ کرنے کے بجائے اگر ہیسے کسی غریب ضرورت مند کو دے دینا زیادہ افضل ہے یا عقیقہ کرنا؟ کسی غریب کو عقیقہ کے پیسے دے دیں تو عقیقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ ایک الگ مستحب عمل ہے اور غریب کی مدد کرنا الگ ثواب کا کام مزید پڑھیں