کیڑے والے پانی کواستعمال کرنےکاحکم

ٹینکی میں پانی بھرا رہنے کے باعث کیڑے ہو گئےسنڈیوں کی مانند۔

کیا اس پا نی سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں؟

الجواب باسم ملہم الصواب

ان سنڈیوں نما کیڑوں کی وجہ سے پانی نجس نہیں ہوگا کیونکہ یہ کیڑے مکوڑوں کی قبیل سے ہیں، اس سے کپڑے دھو سکتے ہیں لیکن کھانے میں استعمال نا کریں.

روي عن سلمان الفارسي – رضي الله عنه – عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال: «موت كل حيوان ليس له نفس سائلة في الماء لايفسده»”.

(أما) الذي ليس له دم سائل: فالذباب والعقرب والزنبور والسرطان ونحوها، وأنه ليس بنجس عندنا.

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/ 62)..

واللہ اعلم بالصواب

اپنا تبصرہ بھیجیں