کیڑے والے پانی کواستعمال کرنےکاحکم

ٹینکی میں پانی بھرا رہنے کے باعث کیڑے ہو گئےسنڈیوں کی مانند۔ کیا اس پا نی سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب ان سنڈیوں نما کیڑوں کی وجہ سے پانی نجس نہیں ہوگا کیونکہ یہ کیڑے مکوڑوں کی قبیل سے ہیں، اس سے کپڑے دھو سکتے ہیں لیکن کھانے میں استعمال مزید پڑھیں

گندے پانی کا صاف پانی کے ساتھ مل جانا

فتویٰ نمبر: 5058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ اگر لائن والے پانی کے ساتھ اچانک گندا پانی اگیا اور ٹنکی کے صاف پانی میں مل گیا، لیکن مجموعی طور پر پانی کا رنگ صاف ہے لیکن بدبو آرہی ہے اور ذائقہ بھی بدل گیا ہے، تو اس پانی کے استعمال کا کیا حکم مزید پڑھیں

اوپر ٹینکی سے پانی نکل رہاہو تو یہ ماء جاری کے حکم میں ہوگا

سوال: آج کل پائپ سسٹم میں یہ رواج ہے کہ مکان کی چھت پرپانی کی ایک ٹینکی ہوتی ہے اورہینڈپمپ کے ذریعہ نیچے سے اس میں پانی جمع کرلیاجاتاہے اس ٹینکی سے تمام مکان میں پانی پہنچایا جاتاہے تواگر اوپرسے پانی ٹینکی میں ڈالا جارہاہو اور نیچے سے پائپ کے ذریعہ پانی نکل رہاہو توکیایہ مزید پڑھیں

ٹینکی میں مرے ہوئے جانور کا حکم

 سوال:  اگر ٹینکی   یا ٹینک   میں مرا   ہوا جانور   نظر آئے  یا نجاست   پڑی   ہوئی   نظر آئے  تو پانی   ک ب  سے ناپاک   شمار ہوگا ؟ جواب : مذکورہ   صورت میں  اگر نجاست  یا جانور گرنے کا  صحیح  وقت  یقینی  یا غالب  گمان  کے طور  پر معلوم  نہ ہو تو جس وقت  جانور  یا نجاست مزید پڑھیں