کیا بٹ کوائن کا مالک شخص زکوة لے سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:4072

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! 

اگر کسی کے پاس ڈیڑھ لاکھ کے بٹ کوائن ہوں لیکن وہ اس لیے نہیں بیچ رہے کہ اس میں ابھی بہت نقصان ہے تو کیا وہ زکوة لے سکتی ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته!

احتیاط یہ ہے کہ یہ عورت زکوۃ نہ لے۔

{إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ} 

(التوبة/60)

◼ولا يجوز دفع الزكوة الى من يملك نصابا اى مال كان دنانير او دراهم اوسوائم او عروضا للتجارة او لغير التجارة فاضلا عن حاجته فى جميع السنة..

(الهندية :189/1)

واللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: 21/7/1440

عیسوی تاریخ: 28/3/2019

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں