سورۃ التوبہ میں ذکر کردہ واقعات

1۔غزوہ حنین کی منظر کشی کی گئی ہے کہ مسلمانوں کی نظر اللہ کے بجائے اسباب پر اٹھنے لگی تھیں اس لیے اللہ تعالی نے وسائل کی کثرت کے باوجود ہزیمت کا مزا چکھایا۔( لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ فِي مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ إِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَيْئًا )( التوبة: 25) 2۔نسی کی رسم مزید پڑھیں

بار بار عمرہ کرنے پر حلق یا قصر حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی مرد نے ایک عمرہ کیا اس نے حلق کروایا اب تیسرے دن پھر عمرہ کیاپھر بہت کم دن میں دوبارہ کر لیاتو کیا بار بار حلق کروائے گا۔ حالانکہ بال نہیں ہیں تب بھی ریزر سے باقاعدہ حلق کیا جائے گا؟یا کیا صورت ہے یا اگر کسی نے اتنے مزید پڑھیں

محرم کے پاس حج کے اخراجات کےلیے پیسے نہ ہونے کی صورت میں عمرہ کرنا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں

حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

سورۃ ال عمران میں ذکر کردہ احکام

اس پارے میں جوآیات سورہ آل عمران کی ہیں،ان سے جواحکام اخذ ہوتے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے: 1۔ اونٹ، اونٹ کا دودھ اور تمام پاکیزہ جانور حلال ہیں۔ (كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ ) ( آل عمران: 93) 2۔بیت اﷲ شریف کئی وجوہ سے بیت المقدس مزید پڑھیں

حالت حیض میں سعی کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! سعى کی جگہ مسجد میں داخل نہیں بلکہ فناء المسجد (مسجد کے صحن )میں داخل ہیں ۔غرض یہ کہ وہاں حالت حیض میں جایا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سعی کے لیے چونکہ حیض سے پاک مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

حج کی کلاس

سوال: حائضہ عورت کا مسجد میں حج کی کلاس لینا جائز ہے یا نہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ عورت کے لیے مسجد میں جانا جائز نہیں ، چاہے عبادت کے طور پر ہو یا کسی اور دینی کام کے سبب ،البتہ اگر مسجد کے باہر کوئی ایسی جگہ ہے جہاں سے کلاس وغیرہ مزید پڑھیں

سرکاری ڈیوٹی پر جانے والے کا حج

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: بعض گورنمنٹ ملازمین ڈیوٹی کے طور پر (میڈیکل کی سروسز دینے کے لیے) حج پہ جاتے ہیں۔ اس طرح حج کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب وہ گورنمنٹ ملازمین جو ڈیوٹی کے طور پر حاجیوں کے ساتھ جاتے ہیں، اگر مزید پڑھیں