روزہ میں انجکشن لگوانا 

فتویٰ نمبر:935

سوال: السلام علیکم!

کونسے انجیکشن روزہ میں لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ یا ہر انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 

اہلیہ عابد

کراچی

۰۳۲۲۲۶۴۷۹۱۷

والسلام

سائل کا نام:اہلیہ عابد 

پتا:کراچی

03222647917

الجواب حامدۃو مصلية

روزہ کے دوران انجکشن یا ٹیکہ لگوانے سے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا، البتہ اگر ایسا انجکشن ہو جس سے دوا براہِ راست دماغ یا معدہ تک پہنچتی ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔

واما ما وصل الی الجوف اوالی الدماغ عن غیر المخارق الاصلیۃ بان داوی الجائفۃ والاٰمۃ، فان داواہا بدواء یابس لایفسد۔ (بدائع الصنائع ۲؍۲۴۳) فالمعتبر الوصول حتی لو علم وصول الیابس افسد او عدم وصول الطری لم یفسد۔ (شامی زکریا ۳؍۳۷۶، جواہر الفقہ ۱؍۳۷۹)

و اللہ سبحانہ اعلم

✍بقلم : بنت خالد محمود غفرلھا 

قمری تاریخ:7 ذی الحجہ 1439ھ

عیسوی تاریخ:19 اگست 2018

تصحیح وتصویب: مفتی انس عبدالرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں