مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز … Read more

سونے کی زکوۃ معلوم کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے … Read more

رمضان کے قضا روزوں سے پہلے شوال کے روزے رکھنا

سوال : کیا رمضان کے قضا روزے مکمل کرنے سے پہلے خواتین شوال کے چھ روزے رکھ سکتی ہیں؟ دراصل میں چاہ رہی تھی کہ چھ روزے رکھ لوں اور جو قضا ہیں وہ بعد میں سردیوں میں ادا کردوں تو اس طرح کرنے سے گناہ تو نہیں ہو گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب فی … Read more

گذشتہ نمازوں کی قضا اور فدیہ کا حکم

سوال :میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی اس زمانے میں ہوئی تھی جب نہ تو کوئی عالمہ تک پہنچ تھی نہ ہی WhatsApp کی سہولت موجود تھی ،میرے دو بچے ہیں دونوں کی پیدائش کے دوران کچھcomplications ( مسائل ) کی وجہ سے ڈاکٹر نے روزے رکھنے سے منع کر دیا تھا،دوسرے بچے کے … Read more

کیا درود شریف کو درمیان میں چھوڑدینا بے ادبی ہے؟

سوال: اگر دوسری رکعت میں درود شریف پڑھنا شروع کردیا تو بیچ میں ہی یاد آنے پر درود کو جتنا پڑھا ہو اتنا چھوڑ کر کھڑے ہوجائیں؟ یا درود پورا پڑھ کر کھڑے ہوں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں؟ درود بیچ میں چھوڑ کر کھڑے ہوجانا درود شریف کی بے ادبی نہیں ہے؟ الجواب … Read more

سونے پر زکوة

کسی نے ایک مسئلہ دریافت کیا ہے۔ اگر کسی کے پاس 10 تولہ سونا ہو۔ اور سال پورا ہونے سے پہلے اس پر 14، 15 لاکھ کا قرض چڑھ جائے۔ تو سونے پر سال پورا ہونے پر زکٰوة کا کیا حکم ہو گا۔ جب کے قرض دار بھی ہو۔ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے … Read more

نماز یا روزے کی منت

منت میں روزہ یا نفل نماز پڑھنے کی منت مانگنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ شرعی طور پر ایسی عبادت کی منت ماننے کی اجازت ہے جو عبادت کبھی فرض یا واجب ہوتی ہو، جیسے: نماز ،روزہ ،حج وغیرہ۔ نماز اور روزہ میں بھی چونکہ یہ بات پائی جاتی ہے، لہذا … Read more

مال ضائع ہونے کے بعد حج کی فرضیت کا حکم

سوال : میرے پاس زیوروچار تولے کا سیٹ ،تین تولے کے کڑے والدین کی طرف سے اور پانچ تولے کا سیٹ دو ڈھائی تولے کے کڑے سسرال کے طرف سے اور دو تولے تک چھوٹے موٹے سامان دونوں طرف؛ تو مجھ پر زکوٰۃ کے ساتھ ساتھ حج بھی فرض ہوگیا تھا ،لیکن اب میرے پاس … Read more

جماعت کے ساتھ قضاء نمازیں پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص کی زندگی میں کافی نمازیں قضاء ہوں اور وہ اپنی نمازیں لوٹانا چاہیتا ہو اسکی تدبیر یہ کرنا چاہتا ہو کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کے بعد اسی وقت کی پچھلی قضاء نماز کسی اور مسجد میں جیسے بریلویوں اور غیر مقلد کی مسجد میں فرض نماز کے … Read more

سفر نماز کی قضا کا حکم

سوال:السلام علیکم سفر میں جو نماز قضا ہوجائے تو گھر آکر پوری نماز ادا کرنا ہوگی یا قصر ہی ادا کریں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ دورانِ سفر جو نمازیں قضا ہوگئی ان کو حالت اقامت میں قصر ہی پڑھیں گے۔۔ حوالہ جات الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) … Read more