طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟
جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان سے یہ کہہ دیں کہ میں نے طلاق سے رجوع کرلیا تو عورت بدستور بیوی رہے گی لیکن اگر رجوع کئے بغیر عورت کو تین مرتبہ ماہواریاں گزرگئیں تو نکاح ختم ہوجائیگا البتہ اسکے بعد دونوں کی رضامندی سے نکاح ہوسکے گا۔ ( فتاویٰ عثمانی :2/330 طبع معارف القرآن کراچی )

اپنا تبصرہ بھیجیں