طلاق معلق بالشرط کا حکم

: میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ تنقیح: بات کی وضاحت کردیجیے کہ شوہر کس ویزے کی بات کر رہے ہیں؟؟ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

توآزاد ہےسے طلاق رجعی ہو گی یا بائن

فتویٰ نمبر:679 سوال:شوہرغصہ میں بیو ی کو کہے کہ َ:” تو آزاد ہے ” تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟ الجواب حامدة ومصلیة: صورت مسئولہ میں یہ الفاظ کنایہ میں سے ہیں لہذا اگر شوہر نے طلاق کی نیت کی ہے تو اس آدمی کی بیوی کو ایک طلاق بائن واقع مزید پڑھیں

طلاق رجعی میں عدت کےدوران رجوع کرناجائزہے

فتویٰ نمبر:744  سوال:کیافرماتےہیں علمائےدین بابت اس مسئلہ کےکہ میرےوالد صاحب گھرمیں جھگڑےکی بناءپرایک  تحریرلکھ کرچلےگئےجس کامتن حرف بحرف درج ذیل ہے:                 ” عرصہ تین سال سےخدیجہ بیگم قید اورمصیبتوں میں مبتلاتھی آج اسکوپہلی طلاق دےکرجارہاہوں بقیہ دوہرماہ   حامدبھائی کےکارخانہ سے25تاریخ وصول کر لینا18۔12۔ 2004″معلوم یہ کرناچاہتےہیں کہ خلع ہوگیاہےیارجوع کی گنجائش ہے؟ مزید پڑھیں

تفویض طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:755 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام دیوبند اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت شوہر اپنی بیوی کوطلاق کا حق دے سکتا ہے کہ بیوی جب چاہے اسے طلاق دے ۔ جناب ِ والا ہمارے مسئلے کا جواب دے کر ہماری الجھن کو دور فرمائیں۔ الجواب حامداً ومصلیاً نکاح کے وقت شوہر مزید پڑھیں

ایک طلاق کے بعد رجوع نہ کرنے سے طلاق

فتویٰ نمبر:780 سوال: اگر شوہر ایک طلاق دے اور رجوع نہ کرےتو کیا طلاق  ہوجاتی ہے؟ جواب:جی ہاں طلاق واقع ہوجاتی ہے، اور مہر دینا شوہر پر شرعا لازم ہے، مزید تفصیل درج ذیل ہے: اگر طلاق سے مراد طلاق رجعی ہے ( بائنہ مراد نہیں ہے) تو اس کاحکم یہ ہے کہ شوہر عدت کے مزید پڑھیں

طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں