آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں

ذونائشہ نام رکھنا

ذونائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: نام رکھنے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ بامعنیٰ نام ہو،نیز غیر مسلموں کے نام کے مشابہ نہ ہو ،بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ ،صحابیات کے نام پر نام رکھنا چاہیے تاکہ بامعنیٰ ہونے کے ساتھ بابرکت مزید پڑھیں

کسی معین کافر یا مسلمان پر لعنت بھیجنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۳﴾ سوال:-      مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی زندہ مسلمان یا کافر کو لعنت کر سکتے ہیں ؟  جواب :-       کسی زندہ مسلمان پر لعنت بھیجنا بہت بڑا گناہ ہے اور کسی معین کافر  پر لعنت کرنا گو جائز ہے،  لیکن احتیاط کے خلاف ہے کیونکہ حدیث کی مزید پڑھیں

پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں

سوال:آج  کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا  پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ  میں اس کی مزید پڑھیں

نقاب کی حالت میں حجراسود کو بوسہ دینا

فتویٰ نمبر:5009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ!کیا حجر اسود کو نقاب میں بوسہ دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ الله و برکاته! خواتین کو حجر اسود کو نقاب کی حالت میں بوسہ دینا جائز ہےاور اس کی فضیلت بھی ہے۔تاہم اگر ازدھام ہو تو عورت مزید پڑھیں

حج کی نذر مان کر نیت بدل لی اور عمرہ کی نذر مان لی

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے منت مانی کسی کام کی ۔ کہ فلاں کام ہوگیا تو حج کریں گے ۔ لیکن وہ کام ہونے سے پہلے نیت بدل دی کہ حج کرنا ممکن ہو یا نہیں تو منت کی نیت یہ کرلی کہ اگر کام ہوگیا تو عمرہ کریں گے۔ اب مزید پڑھیں

جان کے خوف سے ایمان کو چھپانا

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر مسلمان ہونے کی وجہ سے جان کا خطرہ ہو تو کیا ایسی صورت میں وقتی طور پر جھوٹ بول کر یہ کہہ دینے سے کہ میں مسلمان نہیں تو کیا ایسا شخص داٸرٸے اسلام سے نکل جاٸے گا یعنی کافر ہوجاٸے گا؟  والسلام مزید پڑھیں

نماز کی نیت زبان سے کرنا

فتویٰ نمبر:2011 سوال: ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو اللہ اکبر کہہ کر شروع کرتے تھے(صحیح مسلم:٢٧٣) آپ صلی اللہ وسلم یہ سب کچھ نہیں کہتے تھے کہ میں نماز پڑھتا ہوں واسطے اللہ کے منہ قبلہ کی طرف چار رکعت بحیثیت امام مزید پڑھیں