گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم

سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟

جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

اپنا تبصرہ بھیجیں