سرخ لپ اسٹک کا حکم

سوال : کیا سرخ شیڈ کی لپ اسٹک لگاسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ سرخ رنگ میں کسی کیڑے کے اجزاء شامل ہوتے ہیں؟ کیایہ صحیح ہے؟ اور کیا لپ اسٹک لگا کے نماز ہوجاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ یہ بات درست ہے کہ بعض سرخ لپ اسٹک ایسی ہوتی ہیں مزید پڑھیں

لپ سٹک میں موجود الکحل کا حکم

سوال: میڈورا کی لپ سٹک خرید سکتے ہیں یا نہیں؟ میں خریدنے گئی تو وہاں ایک لڑکی نے بتایا کہ اس میں الکحل ہوتا ہے۔آپ بتا دیں کہ کون سی کمپنی کا لپ سٹک صحیح ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب میڈورا لپ اسٹک پاکستانی پروڈکٹ ہے اور اس کے اجزاء کو دیکھتے ہوئے بظاہر یہی مزید پڑھیں

 پہاڑ پر مسافت سفر کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! باجی! ایک شہر سے دوسرے شہر کا فاصلہ 66 کلو میٹر ہے اور ہم وہاں قصر نہیں کرتے ۔ مگر اس شہر کے اطراف میں ایک پہاڑ ہے، گھر سے اس پر جائیں تو 90 کلو میٹر بن جاتا ہے۔وہ جگہ اصل آبادی سے دور ہے۔ کوئی کوئی گاؤں نیچے مزید پڑھیں

لپ اسٹک اور فاؤنڈیشن کے ساتھ وضو کا حکم

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں

گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم

سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔ صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

وضوکےلیےلپ اسٹک چھڑانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1020 کیا وضو کے لیے ضروری ہے کہ لپ اسٹک کی سرخی کو چھڑایا جائے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر لپ اسٹک تہہ دار ہوجس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے، تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا۔  اوراگر لپ اسٹک (لالی) پرت والی نہ ہو مزید پڑھیں

اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے

سوال: اگر  ہونٹوں پر لپ اسٹک  یا  لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:41  جواب : ہر وہ چیز جو پانی  کی جلد  تک پہنچنے  نہ دے ۔ اس سے  نہ غسل  ہوتا ہے  اور نہ  وضو ۔ لہذا لپ اسٹک  اور لپ گلوز میں  ہی صورت  ہے تو  وضو مزید پڑھیں