حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں مندرجہ ذیل سات چیزیں منع ہیں:

بہتا ہوا خون،نر کی شرمگاہ ،مادہ کی شرمگاہ ، کپورے، مثانہ، پِتہ اور غدود۔ان میں سے بہتا خون بالکل نص قطعی کی وجہ سے حرام ہے اور بقیہ چھ مکروہ تحریمی ۔جبکہ حرام مغز ،گردے،بٹ اور اوجھڑی خوامخواہ بدنام ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں