کیاکفارہ یمین تاخیرسےادا کرنا صحیح ہے

فتویٰ نمبر:1071

سوال:ایک صاحب نے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہے وہ کہ رہے ہیں کہ رمضان میں ادا کیاتوزیادہ اجر ملےگا یا ابھی ہی ادا کرنا بہتر ہوگا ؟
سائل:ام حمنہ
رہائش:حسن اسکوائر
       الجواب بعون الملک الوھاب
قسم کا کفارہ جتنا جلد ہوسکے ادا کرے کیونکہ جو فرض کسی پر لازم ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد ادا کردے تاکہ اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائے.رمضان تک کیا پتا زندگی ہو یا نہ ہولہذاجو چیز ذمے میں واجب ہوجائےاس کا جلدی ادا کرنا بہتر ہے اور افضل ہے.
“وافتراضهاعمری,ای علی التراخی, و صححه الباقانى وغيره,وقيل:فوري اي
واجب على الفور,و عليه الفتوى”
           (الدر المختار:٣/٢٢٧)
واللہ اعلم بالصواب
بنت گل رحمان عفی عنھا
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر
3اپریل2018
16 رجب 1439ء

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

https://www.youtube.com/channel/

اپنا تبصرہ بھیجیں