شعائر اسلام کی توہین پر مبنی مواد آگے شیئر کرنا

فتویٰ نمبر:836

🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

آج کل سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر ایسی شیئر کی جاتی ہیں جن پر کبھی جوتے یا کپڑوں پر کلمہ یا قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں. اور کہا جاتا ہے کہ اس فتنہ سے سب کو آگاہ کریں. سوال یہ ہے کہ کیا ایسی تصاویر اس فتنہ کے دور میں آگے بھیجنا درست ہے۔

سائلہ:بنت عبداللہ

الجواب حامدۃو مصلية

ایسی چیزیں شئیر نہیں کرنا چاہئے جس پر شعائراللہ کی توہین کی گئی ہو کیونکہ ایسی چیزیں شیئر کرنے سے آپ خود شعائراللہ کی توہین کے مرتکب ہونگے۔گر اس فتنہ کے خلاف کام کرنا ہو تو ان توہیں آمیز مواد کے خلاف سوشل میڈیا پر بغیر ان اشیاء کے شئیر کیے پوسٹیں لگائے تحاریر لکھیں۔لیکن خواہ مخواہ ایسا مواد شئیر نہ کریں.

و اللہ سبحانہ اعلم

بقلم : بنت یعقوب

قمری تاریخ : 19 شوال2018

عیسوی تاریخ::3 جولائی 2018

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم صاحب

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g

اپنا تبصرہ بھیجیں