affiliate marketing کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! کیا affiliate marketing سے آمدنی کمانا جائز ہے؟ تنقیح:affiliate marketing کی تفصیل بھیج دیجیے۔ جواب تنقیح:اس میں کمیشن سے آمدنی ہوتی ہےآپ کسی کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیےاُن کی مصنوعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم بالصواب مزید پڑھیں

سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں

شعائر اسلام کی توہین پر مبنی مواد آگے شیئر کرنا

فتویٰ نمبر:836 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! آج کل سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر ایسی شیئر کی جاتی ہیں جن پر کبھی جوتے یا کپڑوں پر کلمہ یا قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں. اور کہا جاتا ہے کہ اس فتنہ سے سب کو آگاہ کریں. سوال یہ ہے کہ کیا ایسی تصاویر اس مزید پڑھیں

مشال خان کیس

ادھر مردان ، عبدالولی خان یونی ورسٹی میں مشال خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،انتہائی برا ہوا۔مشال خان کیس سے ہمارے معاشرے کی کئی کمزوریاں سامنے آتی ہیں : 1۔ہم مسلمان مجموعی طور پرجذباتی قوم ہیں۔مذہب کے نام پر ہمیں بہت جلد بے وقوف بنایاجاسکتا ہے! 2۔کالج انتظامیہ کی کم عقلی مزید پڑھیں

پانامہ کیس اور عوامی مسائل

پانامہ کا ہنگامہ کب تک جاری رہے گا؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔ جو سوالات اٹھائے گئے ہیں ان کا حتمی جواب ساٹھ دن میں آجائے گا بظاہر بہت مشکل معلوم ہوتا ہے! اونٹ جس کروٹ پر بھی بیٹھے،حکومت ،اپوزیشن اور میڈیا سمیت تمام طبقات کو برداشت،تحمل،دوراندیشی اور حوصلے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔دشمن مزید پڑھیں

میڈیامیں جاب کرنے اور اس کی تنخواہ کا حکم

سوال: ایک شخص میڈیا میں کام کرتاہے تو اسکی تنخواہ کا کیاحکم ہے اور اگر وہ شخص ہدیہ دے تو کیالے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:میڈیاکے ایسے تمام شعبے جنکا تعلق براہ راست ناجائز امور پر مشتمل پروگرام بنانے یا ترتیب دینے پر مشتمل ہو تو ان شعبوں میں ملازمت کرناجائز نہیں تاہم میڈیاکے کسی مزید پڑھیں

میڈیا سے چند گزارشات

محمد انس عبدالرحیم تحریر و تقریر ،ماضی اور حال: لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے حوالے سے انسان اگر اپنے ماضی اور حال کا موازنہ کرے تو اسے نمایاں فرق نظر آتا ہے۔ گزشتہ زمانوں میں اس مقصد کے لیے صرف خطاب و تقریر اور خطوط کی سہولتیں میسر تھیں۔ جبکہ موجودہ دور میں یہ مزید پڑھیں