ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں … Read more

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے … Read more

محرم کے بغیر حج کرنا

سوال: ‏‎مجھ پر حج فرض ہے، میں دبئی میں ملازمت کرتی ہوں۔ میری ایک جوان بیٹی ہے۔ میرے شوہر سے پانچ سال قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔میرا بھائی بھی نہیں ہے۔ اب میں حج کیسے کروں؟ کیا محرم کے بغیر سفر کرنا حرام ہے؟ چونکہ سعودی گورنمنٹ نے حج کے لیے محرم کی شرط ختم کردی … Read more

آج کے دور میں عورت کا حج یا عمرہ کرنے کیلئے اکیلے بغیر محرم کے جانا

سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو … Read more

حرمین شریفین میں عورتوں کی جنازہ میں شرکت

سوال : حرمین شریفین میں نماز جنازہ پڑھائی جاتی ہے تو اس وقت عورتوں کے لیے کیا حکم ہے اور حرم میں عورتوں کے لیے با جماعت نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیے  اپنے گھر (قیام گاہ) ہی میں نماز پڑھنا بہتر ہے،اس لیے عورتوں کو خاص نماز کے … Read more

خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب … Read more

عورت کا بغیر محرم سفر کرنا

سوال: میری رہائش لندن میں ہے ۔ شوہر کی جاب بھی یہی کی ہے جاب ایسی ہے کہ زیادہ چھٹیاں ملنا ممکن نہیں ہے ۔ میری والدہ کا گھر پاکستان میں ہے ۔ میں بچیوں کے ساتھ پاکستان جاتی ہوں میرے شوہر کو چھٹیاں نہیں ملتی ۔ کیا بلا محرم سفر کرنے سے گناہ گار … Read more

غیر محرم عورت کو سلام کرنے کا حکم

سوال :غیر محرم عورت کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: غیرمحرم مرد کے لیے جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا خوف فتنہ کی وجہ سے منع ہے،البتہ بڑی عمر کی بوڑھی عورت کو سلام کرنے کی گنجائش ہے۔ اسی طرح جہاں فتنہ کا خوف نہ ہو جیسے مرد کسی خاتون … Read more

انتقال کے بعد کیا بیوی شوہر کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: بیوی کے انتقال کے بعد کیا شوہر اپنی بیوی کے لیے نامحرم ہو جاتا ہے، کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا اسے غسل دے سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمہ ملھم الصواب : بیوی کے انتقال کے بعد چونکہ شوہر سے … Read more

عورتوں کا زیارت قبور کا مسئلہ

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہےیا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق؟ والسلام سائل کا نام: گل محمد الجواب حامدۃ و مصليۃ عورتوں کا قبروں کی زیارت کے لئے جانا اختلافی مسئلہ ہے، متفقہ نہیں۔ بعض حضرات نے اس کو حرام قرار دیا، بعض … Read more