شیعہ سے لین دین

فتویٰ نمبر:838

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پڑوس میں سندھی شیعہ فیملی رہتی ہے. لوگ بہت ملنسار اور اچھے ہیں. زمین دار لوگ ہیں اکثر ان کی جب نئی فصل آتی ہے تو وہ سب پڑوسیوں کو دیتے ہیں پھل. سبزیاں اناج. میں سے جو بھی سب سے اچھا اترتا ہے وہ

ہمیں دیتے ہیں. کیا ہم وہ استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

والسلام

سائلہ کا نام:طاہرہ عامر

الجواب حامدۃو مصلية

جی ہاں استعمال کرنا جائز ہیں.

واللہ اعلم 

بقلم: بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۲ ذوالحجہ ۱۴۳۹

عیسوی تاریخ: ۳ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں