جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھانا

سوال: سائل کا کہنا ہے ان کا ایک شیعہ دوست ہے،اس نے مجھ سے کہا کہ کوئی خلیفہ تھے ( نام نہیں معلوم) جنہوں نے جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھائی تھی کیا یہ سچ ہے ؟اور اگر اس طرح ہوا بھی ہے تو کیا نماز ہو جاۓ گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ بات مزید پڑھیں

شیعہ کی مجالس میں شرکت

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا شیعہ کی مجالس اور قرآن خوانی میں جاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو مجالس غیر شرعی امور پر مشتمل ہوں وہ دینی ہوں یا دنیوی ان میں شرکت پسندیدہ نہیں،اور جب بات ہو دینی حمیت اور غیرت کی تو اور بھی محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔انسان کی مزید پڑھیں

شیعہ کے ساتھ نکاح کاحکم 

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:191 1) آپ کابھائی جس شیعہ لڑکی سےنکاح کرناچاہتاہےاگروہ ضروریات دین میں سےکسی چیزکی منکرہےمثلاًحضر ت علی رضی اللہ عنہ کو(نعوذباللہ) خدااورمعبودمانتی ہےیاقرآن کریم میں تحریف کی قائل ہےیاقرآن کریم میں مذکورصحبت صدیق کی منکرہے،یاحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا پرلگائی گئی تہمت کوصحیح مانتی ہے یایہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت مزید پڑھیں

شیعہ سے لین دین

فتویٰ نمبر:838 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پڑوس میں سندھی شیعہ فیملی رہتی ہے. لوگ بہت ملنسار اور اچھے ہیں. زمین دار لوگ ہیں اکثر ان کی جب نئی فصل آتی ہے تو وہ سب پڑوسیوں کو دیتے ہیں پھل. سبزیاں اناج. میں سے جو بھی سب سے اچھا اترتا ہے وہ ہمیں مزید پڑھیں

متحدہ مجلس عمل کوووٹ دینا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:169 مجلس عمل کو ووٹ دینا_ شیعہ اتحاد. دار العلوم کراچی ( پی ڈی ایف فائل ملاحظہ فرمائیں)1_ کیا اہل تشیع علی الاطلاق کافر ہیں؟ 2_ کیا متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دینا حرام ہے؟ 3_ کیا مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے اتحاد کو ” دینی اتحاد ” کہنا درست ہے؟ مزید پڑھیں

مناظرانہ و معاصرانہ چپقلش !

جہانگیر کی ملکہ نورجہاں ایرانی شیعہ تھی ِ وہ چاہتی تھی کہ شیعیت کو ہند  کا سرکاری مذہب  قرار دے دیا جائے  جہانگیر نے ملکہ کے اصرار پر مجبور ہوکر اعلان کیا کہ اہلسنت اور اہل تشیع کا مناظرانہ کرایا جائے جو جیت جائے اس کا مذھب سرکاری طور پر نافذ کر دیا جائے ـ ملکہ مزید پڑھیں