بچوں کی عیدی جمع کر کے رکھنا

سوال: تین چار سال سے میرے پاس بچوں کی عیدی رکھی ہے جو کہ ڈالر کی صورت میں ہے۔ تین بچوں کے 100-120 ڈالر ہیں۔ دو بچے بالغ ہیں، ایک نابالغ ہے تو کیا بچوں کی عیدی کے ڈالر کو جمع کیا جاسکتا ہے یا یہ ذخیرہ اندوزی میں آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

سیڈکارپوریشن کے ساتھ معاملہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:176 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! 1)ہمارے علاقے میں چاول کی فصل کے موقع پرجب زمیندار فصل کی کٹائی کرواتاہےتوا س کے بعداس کے لیے اس فصل کوسنبھال کررکھنے کے انتظامات نہیں ہوتے ،اوروہ اس فصل کوبیوپاری کے پاس فروخت کرنے کے لیے لے جاتاہے،فصل کی کٹائی کے وقت بیوپاری حضرات مزید پڑھیں

شیعہ سے لین دین

فتویٰ نمبر:838 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پڑوس میں سندھی شیعہ فیملی رہتی ہے. لوگ بہت ملنسار اور اچھے ہیں. زمین دار لوگ ہیں اکثر ان کی جب نئی فصل آتی ہے تو وہ سب پڑوسیوں کو دیتے ہیں پھل. سبزیاں اناج. میں سے جو بھی سب سے اچھا اترتا ہے وہ ہمیں مزید پڑھیں

شفتل کی بیع

فتویٰ نمبر:444  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں وغیرہ میں ایک فصل اگائی جاتی ہے جسکوشفتل کہتے ہیں، جو جانوروں کے لئے بطور چارہ استعمال ہوتی ہے ۔ اسکو کاٹنے کے بعد وہ دوبارہ اگتی ہے تقریب وہ سات دفعہ اس طرح اگتی ہے، اور اسکو سات پور کہتے مزید پڑھیں