سوال: علماء کرام کیا فرماتے ہیں مخلوط تقریب شرکت جہاں مرد اور عورت موجود ہوں جائز ہے ؟
جواب : جس تقریب میں مرد وزن کا اختلاط ہو اس میں شرکت جائز نہیں ہے ۔قرآن پاک میں سورۃ الانعام کی آیت 68 میں ہے ۔
“فلا تقعد بعد الزکریٰ مع القوم الظلمین “
یاد آنے کے بعد پھر ایسے لظالم لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھیں ۔