سوال : منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب : منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری سمجھ کر شرکت کرنا بدعت اور واجب الترک ہے۔اگر منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری نہ سمجھے تو پھر جائز ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی 2/232 طبع معارف القرآن کراچی )