سوال:کیا حدیث میں یہ ہے کہ ربیع الاول کے مہینے کے آنے سے پہلے ربیع الاول کی مبارک دو تو جنت واجب ہے کیا ا یسی کوئی حدیث ہے ؟
الجواب حامداومصلیا
ہماری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں ۔
واللہ سبحانہ وتعالی ٰ
دارلافتاء جامعۃ الرشید کراچی