وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے

وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے

1. جان بوجھ کر کھالینا ۔

2. جان بوجھ کر پانی دوائی وغیرہ پی لینا۔

3. جان بوجھ کر سگریٹ بیڑی پینا۔

4. جان بوجھ کر حقہ پینا۔

5. جان بوجھ کر نسوار لگانا۔

6. جان بوجھ کر وظیفۂ زوجیت ادا کرنا۔

7. معلوم تھا کہ قے سے روزہ نہیں ٹوٹتا پھر بھی کھا پی لینا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں