بچہ جنے بغیر جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال

اس دودھ کے استعمال کا شریعت میں کیا حکم ہے جو جانور میں پیدا ہو اور ابھی تک اس جانور نے ایک بار بھی بچہ نہیں جنا ہو۔

الجواب حامداومصلیا

بچہ جنے بغیر اگر حلال جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال حلال/جائز ہے۔ کیونکہ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں، اور اصل اشیاء میں اباحت ہے۔

واللہ اعلم

محمود اشرف

22-04-1439

10-01-2018

عربی حوالہ جات وپی ڈی ایف فائل میں فتویٰ حاصل کرنےکےلیےلنک پرکلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/permalink/947102142325698/

اپنا تبصرہ بھیجیں