سورۃ النساء میں ذکر کردہ قرآنی دعائیں

رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا ( النساء: 75) اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اس بستی سے نکال لایئے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حامی پیدا کردیجیے، اور ہمار لیے اپنی طرف سے کوئی مددگار مزید پڑھیں

ایک سال سے دو دن کم جانور کی قربانی ۔

سوال: گھر کا پلا ہوا بکرا ہے عید والے دن اس کی عمر ایک سال سے دو دن کم ہو گی کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟ تنقیح : ا چھی طرح یاد کر کے بتائے کہ بکرے کی عمر عید والے دن ایک سال سے کتنے دن کم ہو گی ؟ جواب مزید پڑھیں

یوم،ماہ، سن، وقت ولادت باسعادت

” چھٹی فصل” دن اور ماہ میں سب کا اتفاق ہے کہ پیر کادن اور ماہ ربیع الاوّل ہے ولادت باسعادت میں اختلاف ہے کہ 8 یا9 تاریخ تھی- سنہ میں بھی اتفاق ہے کہ عام الفیل تھا- عام الفیل کے 50 دن بعد  “وہ دن آیا کہ پورے ہوگئے تورات کے وعدے” “اللّٰہ نے مزید پڑھیں

ولادت باسعادت کے بعض واقعات

” پانچویں فصل” ” پہلی روایت” حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ روایت کرتے ہیں”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ بی بی آمنہ کہتی ہیں کہ جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک نور نکلا جسکی وجہ سے مشرق و مغرب مزید پڑھیں

“آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعض برکات“جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بطن مادر میں مستقر ہوئے”

”پہلی روایت“ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم” سے روایت ہے کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ سے روایت ہے کہ جب ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم“اپنی والدہ کے حمل میں آ ئے تو انکو خواب میں بشارت دی گئی “کہ تم اس امت کے سردار کے ساتھ حاملہ ہوئ ہو جب مزید پڑھیں

نور مبارک ظاہر ہونے کے بعض آثار”آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے جد امجد اور والد ماجد میں

”پہلی روایت“ حافظ ابو سعید نیشاپوری نے ابوبکر بن ابی مریم سے اور انہوں نے سعید بن عمرو انصاری سے اور انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے کعب الاحبار رضی اللّٰہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نورِ مبارک جب عبد المطلب میں منتقل ہوا اور مزید پڑھیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شرف و نسب میں

مشکوۃ میں ترمذی سے بروایت حضرت عباس رضی اللّٰہ عنہ مروی ہے کہ ارشاد فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے”کہ میں محمد ہوں عبداللہ کا بیٹا اور عبد المطلب کا پوتا٫ اللّٰہ تعالٰی نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو مجھے اچھے گروہ میں بنایا یعنی انسان بنایا- پھر انسانوں میں دو فرقے مزید پڑھیں

بچہ جنے بغیر جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال

اس دودھ کے استعمال کا شریعت میں کیا حکم ہے جو جانور میں پیدا ہو اور ابھی تک اس جانور نے ایک بار بھی بچہ نہیں جنا ہو۔ الجواب حامداومصلیا بچہ جنے بغیر اگر حلال جانور کا دودھ اتر آئے تو اس کا استعمال حلال/جائز ہے۔ کیونکہ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں، اور اصل اشیاء مزید پڑھیں

ہماری تمنا

 ہم چاہتے ہیں کہ  یہاں ایسے لوگ  پیدا ہوں  کہ کسی  کی نظر  حدیث پر ہو، کسی  کی فقہ  پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت  پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی  جس نے  خوشخطی  سیکھ لی  سیکھ لی  ۔ ورنہ  آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے مزید پڑھیں

ان شاء اللہ کہنا یا انشاء اللہ کہنا کا حکم

سوال : اس بارے میں تحقیق  مطلوب ہے ۔۔ آج ہم دیکھیں گے کے لفظ ”انشاء اللہ” اور ”ان شاءاللہ” میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے اور آج کے بعد ہم درست لفظ کا ہی استعمال کریں گے۔ لفظ “انشاء” جسکا مطلب ہے “تخلیق کیا گیا” لیکن اگر “انشاءاللہ” مزید پڑھیں