سوال: چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا جائز ہے یا ناجائز ؟
جواب: چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا مکروہ اور منع ہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے :
” چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا مکروہ اور منع ہے ۔
جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے :
” چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر ھگانا متانا مکروہ اور منع ہے ۔” ( بہشتی زیور : صفحہ 8)