سوال: ڈاکو کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں ؟
جواب : ڈاکو کی نہ غسل دیاجائیگا اور نہ اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اس سے مقصود مجرم کو سزا دینا اور دوسروں کو تنبیہ کرنا ہے ۔
“وفی الشامی :وھی فرض من علی کل مسلم خلا اربعہ بگاۃ قطاع الطریق فلا یغسلوا ولا یصلی علیھم ۔ ” ( شامی :1/642)