دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے تحفے تحآئف کاحکم 

سوال :دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے کمیشن اور تحفہ تحائف لینے کا کیا حکم ہے؟

الجواب حامدةومصلیة:

بعض دوا ساز کمپنیاں اپنی دواؤں کی فروخت اور ان کی تشہیر کے لیے ڈاکٹروں کو مخصوص مقدار میں کمیشن اور گفٹ وغیرہ دیتی ہیں، کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو کمیشن اورگفٹ دینا اور ڈاکٹروں کااسے لینا شرعاً جائز ودرست ہے(۱)، مگر مریض کا معائنہ کرنے اور مرض کی تشخیص ہوجانے کے بعد ، دوسری وہ دوا جو زیادہ کار آمد اور مفید ہو، تجویز نہ کرنا، بلکہ محض کمیشن وغیرہ کی غرض سے زیادہ کمیشن والی دوا تجویز کرنا، اس پیشہ کے ساتھ دھوکہ دہی(۲)، خیانت (۳)اور مریض کے ساتھ سراسر ظلم ہے(۴)، اور اس طرح کمیشن اور گفٹ لینا اور دینا بھی شرعاً ناجائز ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔

——————————

=ما في ’’ روح المعاني ‘‘ : والمراد بالباطل ما یخالف الشرع کالربوا والقمار والبخس والظلم ، وعن الحسن : وہو ما کان بغیر استحقاق في طریق الأعواض ۔ 

(۵/۲۲)

ما في ’’ الصحیح لمسلم ‘‘ : قال رسول اللہ ﷺ : ’’ من غشّنا فلیس منّا ‘‘ ۔ 

(۱/۷۰، باب قول النبي ﷺ من غشنا فلیس منا، جامع الترمذي : ۱/۲۴۵ ، البیوع، باب ما جاء في کراہیۃ الغشّ في البیوع)

ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : اتفق الفقہاء علی أن الغش حرام ، سواء أکان بالقول أم بالفعل ، وسواء أکان بکتمان العیب في المعقود علیہ أو الثمن أم بالکذب والخدیعۃ ، وسواء أکان في المعاملات أم في غیرہا من المشورۃ والنصیحۃ ۔ (۳۱/۲۱۹)

الحجۃ علی ما قلنا :

(۱) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : وفي الدلال والسمسار یجب أجر المثل ۔۔۔۔۔۔۔۔ وفي الحاوي : سئل محمد بن سلمۃ عن أجرۃ السمسار فقال : أرجو أنہ لا بأس بہ ۔

(۹/۸۷ ، کتاب الإجارۃ ، باب ضمان الأجیر ، مطلب في أجرۃ الدلال ، بیروت)

=(۲) ما في ’’ الصحیح لمسلم ‘‘ : عن أبي ہریرۃ رضي اللہ عنہ ، أن رسول اللہ ﷺ قال : ’’ من غشّنا فلیس منا ‘‘ ۔ 

(۱/۷۰ ، باب قول النبي ﷺ : من غشّنا فلیس منا ، جامع الترمذي : ۱/۲۴۵ ، أبواب البیوع ، باب ما جاء في کراہیۃ الغشّ في البیوع ، السنن لإبن ماجۃ : ص/۱۶۱ ، أبواب التجارۃ ، باب النہي عن الغشّ)

(۳) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {یآیہا الذین اٰمنوا لا تخونوا اللہ والرسول وتخونوآ أمٰنٰتکم وأنتم تعلمون} ۔ ]سورۃ الأنفال : ۲۷ [وقولہ تعالی : {وإما تخافنّ من قوم خیانۃ فانبذ إلیہم علی سوآء إن اللہ لا یحب الخآئنین} ۔ (سورۃ الأنفال : ۵۸)

ما في ’’ سنن أبي داود ‘‘ : قولہ علیہ الصلاۃ والسلام : ’’ کبرت خیانۃ أن تحدث أخاک حدیثاً ہو لک بہ مصدق ، وأنت لہ بہ کاذب ‘‘ ۔ 

(ص/۶۷۹ ، کتاب الأدب ، باب في المعاریض)

ما في ’’ جامع الترمذي ‘‘ : عن أبي ہریرۃ رضي اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ ﷺ : ’’ المسلم أخو المسلم ، لا یخونہ ولا یکذبہ ، ولا یخذلہ ۔۔۔۔۔ ‘‘ ۔ الحدیث ۔ 

(۲/۱۴ ، أبواب البر والصلۃ ، باب ما جاء في شفقۃ المسلم علی المسلم ، رقم الحدیث : ۱۹۲۷ ، مشکوۃ المصابیح :ص/۴۲۲ ، کتاب الآداب ، باب الشفقۃ والرحمۃ علی الخلق ، رقم الحدیث : ۲۵۶۴)

ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : وقد عدّ الذہبي ، وابن حجر الہیثمي الخیانۃ من الکبائر ثم قال : الخیانۃ قبیحۃ في کل شيء ، لکن بعضہا أشدّ وأقبح من بعض ۔ 

(۲/۱۸۶ ، الزواجر عن اقتراف الکبائر لإبن حجر الہیثمي : ۲/۵۱۳)

(۴) ما في ’’ جامع الترمذي ‘‘ : عن ابن عمر ، عن النبي ﷺ قال : ’’ الظُلْمُ ظُلُمَاتٌ یومَ القِیامَۃِ ‘‘ ۔

(۳/۱۲۶ ، أبواب البر والصلۃ ، باب ما جاء في الظلم ، رقم الحدیث : ۲۰۳۰ ، بیروت ، صحیح البخاري :ص/۴۳۰ ، رقم الحدیث : ۲۴۴۷ ، کتاب المظالم ، باب الظلم یوم القیامۃ ، بیروت

فقط واللہ اعلم بالصواب 

اہلیہ مفتی فیصل 

29شوال1438ھ

24جولائی 2017

اپنا تبصرہ بھیجیں