سورۃ البقرۃ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات

1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں

نالائق طالب علم کو نقل کروا کے پاس کرنا

سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں

ھبہ کیے بغیر زیور بیٹی کے لیے رکھنے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! معلوم يہ کرنا ہے کہ کيا حکم ہے اگر کچھ زيورات ہو جو بيٹی کی امانت کرکے رکھ ديا جائے کہ بيٹی کی شادی ہوگئ تو اسے ديدونگی اور اسکا استعمال بالکل نہيں کرتی تو کيا پھر ان زيورات پر زکوۃ ہوگئ جزاکم مزید پڑھیں

 بوقت ضرورت جھوٹ بولنا

سوال:باجی جان میرے ساتھ ایک مسٸلہ ہے کہ میں کسی کے گھر کا دودھ اور چاۓ نہیں پی سکتی دل متلی ہوتا ہے صرف اپنے گھر کے دودھ کی اور اپنے ہاتھ سے پکی ہوٸ چائے پی سکتی ہوں باجی جان اس لیے میں اگر کسی کے گھر جاٶں تو مجھے جھوٹ بولنا پڑتا ہے مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے تحفے تحآئف کاحکم 

سوال :دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے کمیشن اور تحفہ تحائف لینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: بعض دوا ساز کمپنیاں اپنی دواؤں کی فروخت اور ان کی تشہیر کے لیے ڈاکٹروں کو مخصوص مقدار میں کمیشن اور گفٹ وغیرہ دیتی ہیں، کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو کمیشن اورگفٹ دینا اور ڈاکٹروں کااسے لینا مزید پڑھیں