ای کوڈز کے حوالے سے تحقیق

فتویٰ نمبر:5050

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

E330, E129, E110

براہ مہربانی رہنمائی فرمادیجیے کہ یہ کوڈز حلال ہیں یا حرام؟

الجواب حامدا ومصلیا

یہ تینوں کوڈز حلال ہیں، جن چیزوں کے اجزائے ترکیبی میں یہ شامل کیے جائیں ان کا استعمال کرنا یا کھانا درست ہے۔

1۔ یا ایھا الذین امنوا کلوا من الطیبت۔( المومنون: 51)

2۔http://www.sanha.org.pk/e-numbers/

واللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: 16۔1۔1440

عیسوی تاریخ:2019۔9۔16

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں