ای کوڈز کے حوالے سے تحقیق

فتویٰ نمبر:5050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! E330, E129, E110 براہ مہربانی رہنمائی فرمادیجیے کہ یہ کوڈز حلال ہیں یا حرام؟ الجواب حامدا ومصلیا یہ تینوں کوڈز حلال ہیں، جن چیزوں کے اجزائے ترکیبی میں یہ شامل کیے جائیں ان کا استعمال کرنا یا کھانا درست ہے۔ 1۔ یا ایھا الذین امنوا کلوا من الطیبت۔( المومنون: مزید پڑھیں