گھر سے دوسرے شہر میں رہ کر کام کرتا ہے اس کی نماز کا کیا حکم ہے

سوال : ایک شخص کا گھر حیدرآباد میں ہے کام یہاں ( کراچی ) میں مستقل رہ کر کرتا ہے نمازوں میں اتمام کریگا یا قصر ؟

فتویٰ نمبر:45

جواب : یہ شخص مقیم کی حیثیت سے نمازوں کو پورا پڑھے گا ۔
” رجل خرج من مصرہ الی قریۃ لحاجۃ ولم یقصد السفرون نوی ان یقیم فیھا اقل من خمسۃ عشر یوم یتم فیھا لانہ مقیم ۔ ( شافی :1/586)

اپنا تبصرہ بھیجیں