گھوڑے کا گوشت فروخت کرنا

سوال:ایک قصاب گھوڑے  کا گوشت فروخت کرنے کیلئےآیا کیا ہم اس گوشت کو خریدسکتے ہیں اور علاقےمیں مرغی اور گائے  کا گوشت بھی موجودہے؟

جواب:فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک گھوڑے کا گوشت مکروہِ تنزیہی ہےاور جان بوجھ کر کسی مکروہ کا ارتکاب چاہے وہ تنزیہی ہی کیوں نہ ہو اچھا نہیں خصوصا جب کہ دیگر بلا شک و شبہ ذرائع بھی موجود ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں