ہاتھ پر تسبیح پڑھنے کا طریقہ

سوال ہاتھ پر تسبیح پڑهنے کا طریقا کیاہے کون سے ہاتھ  پرپڑهناچاہئے؟

فتویٰ نمبر:104

جواب:سیدھے ہاتھ سے تسبیح پڑھی جاتی ہے الٹے ہاتھ سے نہیں پڑھنی چاہیے –

حضرت استاد محترم استاد العلماء شیخ التفسیر والحدیث مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب حفظه الله عنه فرماتے ہیں کہ ” حضرت ملاعلی قاری رحمه الله ” نے ” مرقاته شرح المشکوته ” میں لکها ہے  که الٹے ہاتھ سے تسبیح کرنا ” مکروه ” ہے سیدھے ہاته سے تسبیح کرنی چاہیے تاکہ اس مستحب عمل کا صحیح ثواب ملے.
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں