خون کا دس دن سے بڑھ جانا

سوال:ایک عورت کو 8 دن حیض 37 دن پاکی رہی پھر 6دن حیض 29 دن پاکی رہی۔ اب اسے 13دن خون آیا۔ اب حیض کتنے دن شمار کیا جائے گا۔

الجواب باسم ملھم الصواب:

مذکورہ صورت میں 13 دن خون میں سے شروع کے 8 دن استحاضہ اور باقی 5 دن حیض کے ہیں۔ آئندہ طہر کی عادت 37 اور حیض کی عادت 5 دن ہوگی۔

حیض کے دنوں کی نمازیں معاف ہیں۔استحاضہ کے 8 دنوں کی نمازوں کی قضا کریں۔

__________

حوالہ جات

1: بخاری کتاب الحیض (1/272 مکتبہ البشری):

عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت : ۔۔۔۔ قال ﷺ”ھذا شئ کتبہ اللہ علی بنات آدم”

2: ذخر المتاھلین(68/69):

فالحیض دم صادر من رحم، خارج من فرج داخل ولو حکما، بدون ولادۃ۔

والاستحاضۃ: و یسمی دما فاسدا، ولو حکما، خارج من فرج داخل لا عن رحم۔

والطہر الصحیح ما لا یکون اقل من خمسۃ عشر یوما، ولا یشوبہ دم، ویکون بین الدمین الصحیحین۔

3: تنویر الابصار مع الدر المختار (1/523 مکتبہ رشیدیہ):

واقلہ ثلاثہ ایام بلیالیھا الثلاث….واکثرہ عشرۃبعشر لیال، کذا رواہ الدار القطنی وغیرہ والناقص عند اقلہ والزائد علی اکثرہ او اکثر النفاس او علی العادۃ وجاوزہ اکثرھما وما تراہ صغیرۃ دون تسع علی المتمد وآیسۃ علی ظاھر المذھبو حامل ولو قبل الخروج اکثر الولد استحاضہ واقل الطہر بین الحیضتین او النفاس والحیض خمسۃ عشر یوما ولیالیھا اجماعا ولا حد لاکثرہ۔

والمعتادہ بخمسۃ مثلا اذان راءت الدم حین طلع نصفہ وانقطع فی الحادی عشر حین طلعا ثلثاہ فالزائد علی الخمسۃ استحاضہ، لانہ زاد علی العشرۃ بقدر السدس اھ۔

4: فتاوی ھندیہ: کتاب الطھارۃ، باب الدماء المختصۃ بالنساء :(1/42)

اذان کان الطھر خمسۃ عشر یوما او اکثر یعتبر فاصلا فیجعل کل واحد من الدمین او احدھما بانفرادہ حیضا حسب ما آمین من ذلک ھکذا فی المحیط۔

واللہ اعلم بالصواب

اپنا تبصرہ بھیجیں