سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

دوران نماز رکعتوں میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:میں نے عشاء کی چار رکعت فرض کی نیت کی دو سجدے کرنے کے بعد مجھے یہ شک ہوا کہ یہ پہلی رکعت ہے یا دوسری تو دو کا خیال کرکے قعدہ کرلیا پھر تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھی اور آخر میں قعدہ کرکے سلام پھیر دیا مزید پڑھیں

کھانےکے دوران گفتگو کرنا

کیا کھانے کے دوران گفتگو کرنا جائز ہے۔ میرے بیٹے کو عادت ہے کہ اسکول سے واپسی پر دوپہر کے کھانے کے وقت وہ مجھے اپنا اسکول میں دن کیسے گزارا بتاتا ہے لیکن میرے سسرال والے کہتے ہیں کہ کھانا خاموشی سے کھانا چاہیے۔براہ مہربانی راہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کھانے کے دوران مزید پڑھیں

عادت طہر

سوال: مجھے اکثر استحاضہ کا مسئلہ رہتا ہے، ڈاکٹر نے علاج کے لئیے مجھے حیض کے چوتھے دن سے مانع حمل دوا شروع کرنے کو دی جس کی وجہ سے چوتھے دن طہر شروع ہوا جو کہ دوا کے روکنے پر یعنی 21 دن بعد ختم ہوا۔ کیا اب میرا طہر پچھلی عادت کے مطابق مزید پڑھیں

 خون کا دس دن سے بڑھ جانا

سوال:ایک عورت کو 8 دن حیض 37 دن پاکی رہی پھر 6دن حیض 29 دن پاکی رہی۔ اب اسے 13دن خون آیا۔ اب حیض کتنے دن شمار کیا جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب: مذکورہ صورت میں 13 دن خون میں سے شروع کے 8 دن استحاضہ اور باقی 5 دن حیض کے ہیں۔ آئندہ مزید پڑھیں

مروجہ قضائے عمری کی حقیقت

بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:رمضان المبارک میں یہ بات بہت سے لوگوں سے سنی کہ اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں اور وہ جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کی دو رکعت پڑھ لے تو اس کے ذمہ کوئی  نماز قضا نہیں رہتی, اس کی کیا حقیقت ہے؟ بنت اکرم حیات میانوالی فتویٰ مزید پڑھیں