حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

حالت حیض میں فلنگ کرانا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : دوران حیض اگر دانت کی فلنگ کرانی ہو تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کے بعد کرائی جائے کہ فلنگ ناپاکی کی حالت میں پکی ہو جائے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض میں دانت کی فلنگ کرانا جائز ہے- ____________ حوالہ مزید پڑھیں

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5 جن صورتوں میں اذان کاجواب نہیں دینا چاہیے آٹھ صورتوں میں اذان کا جواب نہیں دینا چاہیے: 1- نماز کی حالت میں۔ 2- خطبہ کی حالت میں، چاہے وہ خطبہ جمعہ کاہو یا اور کسی چیز کا۔ 3- حیض کی حالت میں۔ 4-نفاس کی حالت میں۔ 5-علم مزید پڑھیں

پیلے رنگ کا ڈسچارج

سوال:میری خالہ کی عمر پینتالیس سال ہے انہیں کافی عرصے سے حیض آنا بند ہے ۔اب دو ماہ سے چند دنوں پیلے رنگ کا ڈسچارج ہوتا ہے ۔آج تیسرے دن بھی یہی رنگ آیا ہے کیا یہ حیض ہے یا نارمل چیز ہے ؟ تنقیح : کتنے عرصے حیض بند رہا ؟کیا جب حیض آتا مزید پڑھیں

انفیکشن کی وجہ سے خون آنا

سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں

انفیکشن کی وجہ سے خون آنا

سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں

معین روزے معین دنوں میں نہ رکھنے کاحکم

سوال: السلام علیکم! اگر کسی نے نفلی روزے معین کرلیے اور معین دن کو اس کو حیض شروع ہوگیا تو اب اس کا کیا حکم ہے؟ تنقیح:نفل روزے متعین کرنے سے کیا مراد ہے۔کیا مسئلہ ہوا تھا، منت مانی تھی یا ایسے ہی متعین کرلیے تھے کہ فلاں دن روزے رکھوں گی؟ جواب تنقیح: منت مزید پڑھیں

حیض کے ایام عادت کے بعد دھبہ لگنے کا حکم

سوال : مجھے روٹین میں سات دن پیریڈ آتے ہیں ،کل میں نے حسب عادت ساتویں دن پاکی کی تسلی کر کے نہالیا ہے، آج پھر سے مٹیالا سا ڈسچارج نکلا ہے تو کیا مجھے دوبارہ نہانا پڑے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر عادت کے بعد بھی خون جاری رہے تودس مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

سوال: یاحی یا قیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 70 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء 41 دن پڑھتے وقت اپنی تمام پریشانیوں کا تصور کریں۔ کیا یہ حالت حیض میں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حالت حیض میں قرآن مزید پڑھیں

لڑکی کے روزے کی فرضیت

سوال: السلام علیکم! لڑکیوں میں روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟ اگر بچی جلدی بالغ ہو جائے۔ مطلب 10 سال کی عمر میں ہی، تو کیا بچی کو سارے روزے رکھنے پڑیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب روزہ اور دیگر احکامِ شرع کی فرضیت کا مدار عاقل و بالغ ہونے پر ہے، اور مزید پڑھیں