سورۃا لبقرۃ میں اضطرار اور مجبوری کے احکام

جو شخص بہت زیادہ بھوکا ہو ،کھانے کی کوئی چیز موجود نہ ہواور خطرہ ہو کہ بھوک سے مر جائے گا، اس کے لیے حرام چیز کھانا ،چاہے وہ خنزیر کی شکل میں ہویا خون یا شراب کی شکل میں ہو،دو شرطوں کے ساتھ جائز ہے: 1-لذت طلب کرتے ہوئے نہ کھائے۔۔۔۔2-ضرورت سے زیادہ نہ مزید پڑھیں

انفیکشن کی وجہ سے خون آنا

سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں

زخم کے خون سے روزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں اگر خون نکل جائے تو کیا روزے پراثرپڑتا ہے؟ مذکورہ خاتون کو آنتوں میں زخم اور قبض کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے خون نکلا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ منہ یا ناک وغیرہ کے راستے مزید پڑھیں

تخریج حدیث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! Whoever plays with dice,it is as if he were dipping his hand in the flesh and blood of a pig. ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”. جس نے نردشیر (چوسر) کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت مزید پڑھیں

کینولا کے ساتھ وضو کا حکم

سوال: اگر ہاتھ پہ کینولا لگا ہو اور اس پر کپڑے کی ٹیپ ہےتو اس پہ خون زیادہ لگاہوا ہے سنی ٹائزر سے صاف کیا ہے لیکن پورا نہیں ہوا اس کے اندر پائیپ ہے۔ اس میں بھی خون ہے۔ تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی۔ الجواب باسم ملھم الصواب کینولا کے پائیپ میں مزید پڑھیں

ساسجیز کا حکم

سوال: کیا ساسجیز (sausages)حلال ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حلال جانور جو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا، اس کے گوشت سے بنائے گئے ساسجیز کا کھانا حلال ہے ؛تاہم غیر مسلم ممالک میں تیار ہونے والے ساسجیز کا معلوم نہیں کہ حلال ہیں یا حرام،لہذا اگر مسلمانوں کےمعتبر حلال تصدیقی ادارے سے یا کسی مزید پڑھیں

آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

دوستوں کی چیز کو استعمال کرنا

سوال:ہاسٹل میں ہم بلاتکلف ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کر لیتے ہیں مثلا کسی کا شیمپو ختم ہو جاۓ تو وہ دوسری کا شیمپو لے جاتی ہے۔ کبھی تو کوئی اس پر کچھ نہیں کہتا ۔کبھی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے ۔کیا اس طرح دوسرے کا شیمپو استعمال نہیں کرنا چاہئیے ؟ لیکن دوسرے بھی مزید پڑھیں